پیرمحل:موٹرسائیکل کی ٹکر سائیکل سوار جاں بحق

پیرمحل:موٹرسائیکل کی ٹکر سائیکل سوار جاں بحق

موٹرسائیکل سوار کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق

پیرمحل (نمائندہ دنیا )تفصیل کے مطابق چک نمبر700/42گ ب کے رہائشی اسحاق کے والد کی سائیکل کو تیز رفتار موٹرسائیکل سوار نے ٹکر مارکر گرادیا جس سے سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں