سلنڈر کی ری فلنگ دکاندار گرفتار

سلنڈر کی ری فلنگ دکاندار گرفتار

گیس سلنڈر کی ری فلنگ کرنیوالے دکاندار کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے فریسکو چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی ری فلنگ کرنیوالے آصف نامی دکاندار کو حراست میں لے لیا گیاجس کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارر وائی شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں