کسانہ ایسوسی ایٹ کی جانب سے کھلاڑیوں میں یونیفارم تقسیم

کسانہ ایسوسی ایٹ کی جانب سے  کھلاڑیوں میں یونیفارم تقسیم

کسانہ ایسوسی ایٹ کی جانب سے کالج و یونیورسٹی کے کھلاڑیوں میں یونیفارم تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

پینسرہ (نمائندہ دنیا)سیاسی و سماجی کارکن یاسین کسانہ نے کہا کھیل کے میدان آباد کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں نوجوان نسل کو کھیلوں کی جانب راغب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے نوجوان نسل کی ہر فورم پر مدد کررہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں