ہماری خوش قسمتی ہے کہ اﷲ نے ہمیں حضور کا امتی بنایا :ملک نواب شیروسیر
چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی قومی اسمبلی ملک نواب شیر وسیر ایم این اے
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )رہنما این اے 102ملک عرفان شاہد وسیر نے کہا یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے ہمیں اس رسول کا امتی بنایا جو رحمت للعالمین ہیں جن کی ہمہ گیر اور جامع الصفات شخصیت ہر انسان کیلئے قابلِ تقلیدہے ۔