اٹھارہ ہزاری :بیوہ سے زیادتی کامقدمہ درج

اٹھارہ ہزاری :بیوہ سے  زیادتی کامقدمہ درج

نواحی علاقہ موضع چوکن جانپورکی رہائشی(ش) کوٹ بہادرجنوبی سے سوداسلف لے کرگھرجارہی تھی

اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار )کہ سنگھڑکے مقام پر شعیب نامی شخص نے گن پوائنٹ پرلے جاکر اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیاا ورفرارہوگیا ،تھانہ اٹھارہ ہزاری میں متاثرہ کے والداللہ دتہ کی درخواست پرگزشتہ روزپولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں