محفل مشاعرہ آج شام منعقد ہوگا

محفل مشاعرہ آج شام منعقد ہوگا

سحاب ادبی فورم کے زیر اہتمام تیسرا سالانہ محفل مشاعرہ آج شام چھ بجے

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار )گوجرہ روڈ پر واقع ہوٹل میں سحاب ادبی فورم کے صدرمقامی شاعر محمد اسد خان کی میزبانی میں منعقد ہوگا جسکی صدارت معروف شاعر نسیم سحر کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں