حضور ؐ کی حیات مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ :آصف معاویہ سیال

حضور ؐ کی حیات مبارکہ ہمارے  لئے مشعل راہ :آصف معاویہ سیال

عوامی خدمت پارٹی کے سربراہ مولانا آصف معاویہ سیال نے گزشتہ روز نواحی علاقہ موضع کالابالی میں منعقدہ سیرت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے

جھنگ(نامہ نگا ر)کہ حضور ؐ کی حیات مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے آپؐ کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل پیرا ہونے سے دنیاوآخرت کی کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے جبکہ صحابہ ؓنے قربانیوں کی طویل داستان رقم کرکے شریعت محمدی کی پہرہ داری کاحق اداکیا ۔ اس موقع پرمولاناقاری عزیزاﷲ جھنگوی اورصدرانجمن حقوق معذوراں قاری محمد حنیف فاروقی بھی موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں