مقرب الٰہی کی چوتھی برسی پر قرآن خوانی

مقرب الٰہی کی چوتھی  برسی پر قرآن خوانی

مقرب الٰہی کی چوتھی برسی کے موقع پر قرآن خوانی کی تقریب مقامی سکول میں منعقد کی گئی

پینسرہ (نمائندہ دنیا )جس میں چودھری ندیم سندھو،میاں عبدالستار ،چودھری گلزار احمد ،چودھری اسلم بٹ، رانا خلیل احمد،چودھری جاوید اقبال،رانا شاہد مقرب ،فتح محمد صابر، چودھری غلام محی الدین ، عبدالوہاب ، چودھری محمد نواز،احمد سدھانہ ،زاہدرشید بسرا،مرزا ذوالفقار کے علاوہ سرکاری و نجی سکولز کے سربراہوں نے شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں