نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- نیابلدیاتی نظام سندھ پرمسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- کیا پیپلزپارٹی کےآنےسےپہلےسندھ کی یہی حالت تھی؟خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- کراچی کےخون پسینےکی کمائی سےملک چلتاہے،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی سندھ کےشہری علاقوں کی نمائندہ جماعت کبھی نہیں رہی،خالدمقبول
  • بریکنگ :- سندھ کےشہری علاقوں کیساتھ مسلسل ناانصافی ہورہی ہے،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- سندھ کےشہری علاقوں کیساتھ ناانصافی بندکی جائے،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- ہمارےپاس سڑکوں پرآنےکےسواکوئی آپشن نہیں،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- کیاشہری علاقوں کوتباہ کرنےکاقومی اتفاق رائےپایاجاتاہے؟خالدمقبول
  • بریکنگ :- کراچی:آئین پرشب خون ماراجارہاہے،خالدمقبول صدیقی
  • بریکنگ :- آئین وقانون کےمطابق جوراستےاختیارکرسکتےہیں وہ کریں گے،خالدمقبول
Coronavirus Updates

پنجاب میں خسرہ سے بچاؤ مہم کا آغاز 15 نومبر سے ہو گا

پنجاب میں خسرہ سے بچاؤ مہم کا آغاز 15 نومبر سے ہو گا

دنیا اخبار

یونیسیف کے نمائندے نے یونین کونسل نمبر 48 کا خصوصی دورہ کیا جس میں انہوں نے بنیادی مرکز صحت اور مختلف سکولوں کا دورہ کرتے ہوئے محکمہ صحت پنجاب کے قائم کردہ بنیادی مرکز صحت کی کارکردگی اور خسرہ سے بچاؤ مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا

بچیانہ(نمائندہ دنیا ) اور مہم سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ انہوں نے بیسک ہیلتھ یونٹ 565گ ب کا دورہ بھی کیا اس دوران یو سی ایم او محمد آصف بھی ہمراہ تھے ۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا پنجاب بھر میں 9 ماہ سے 15سال تک کی عمر کے بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائیں جائیں گے ۔ خسرہ سے بچاؤ مہم کا باقاعدہ آغاز 15 نومبر سے ہو گا اور یہ مہم 27 نومبر تک جاری رہے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں