عید میلاد النبی ؐ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ ، پولیس کی کارکردگی قابل تحسین: آصف رضا

عید میلاد النبی ؐ کے حوالے سے  ضلعی انتظامیہ ، پولیس کی کارکردگی  قابل تحسین: آصف رضا

عید میلاد النبی ؐ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ و پولیس کی کارکردگی قابل تحسین ہے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) ا ن خیالات کا اظہار سنی تحریک مرکزی سیاسی کمیٹی کے رکن محمد آصف رضا قادری نے ضلعی ذمہ داروں اور صوبائی حلقہ جات کے صدور کے جلاس سے کیا۔ اجلاس میں ڈویژنل جنرل سیکرٹری حافظ محمد یاسر مدنی، مولانا بہادر علی رضوی، مولانا عادل رضا قادری، احمد نثار قادری ،ڈاکٹر منصور احمد اور سعید احمد رضوی نے خصوصی شرکت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں