فیصل آبادکے نومنتخب زونل امرا کے ناموں کا نوٹیفکیشن

فیصل آبادکے نومنتخب زونل امرا کے ناموں کا نوٹیفکیشن

ضلعی امیر پروفیسر محبوب الزماں بٹ نے نومنتخب زونل امرا سے حلف لیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)جماعت اسلامی کے صوبائی امیرجاوید قصوری نے آئندہ سیشن کیلئے ضلع فیصل آبادکے نومنتخب زونل امرا کے ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چودھری محمدسلیم سرور پی پی 110،غلام عباس خان پی پی111،راناعدنان خان پی پی 112،راناطہٰ خان پی پی 113 ، عبدالستاربیگاپی پی 114، چودھری محمدسلیم گجرپی پی 115،نعمان احسن ملک پی پی 116،چودھری عبدالغفورپی پی 117،عابدعثمان پی پی 106 ، ڈاکٹر بشیر صدیقی پی پی107، رانا اکرام اﷲ خان پی پی 108،مظہرنعیم رندھاواپی پی109،یاسین کاہلوں پی پی 97،سیدمحفوظ گیلانی پی پی98کے امیرہونگے ۔ ضلعی امیر پروفیسر محبوب الزماں بٹ نے ہونے والے اجلاس میں نومنتخب زونل امرا سے حلف لیا ۔ ضلعی نائب امیراجمل حسین بدر، جنرل سیکرٹری لیاقت علی گل بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں