نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ہارتا وہی ہے جو ہار کو مانتا ہے،وزیرداخلہ شیخ رشید
  • بریکنگ :- اقلیتوں کوتحفظ دیناریاست مدینہ کالازمی جزوہے،شیخ رشید
  • بریکنگ :- پنجاب کے 40 حلقوں کا فیصلہ اوورسیز ووٹوں سے ہوگا، شیخ رشید
  • بریکنگ :- مسیحی برادری کےلوگ محنت کش ہیں، وزیرداخلہ شیخ رشید
  • بریکنگ :- پاکستان میں تمام مذاہب کا احترام کیا جاتا ہے، شیخ رشید
  • بریکنگ :- عمران خان کی حکومت میں اقلیتوں کیخلاف کوئی قانون سازی نہیں ہوگی،شیخ رشید
Coronavirus Updates

سابق ایم پی اے راشدہ یعقوب شیخ کی محفل میلادالنبیؐ میں شرکت

سابق ایم پی اے راشدہ یعقوب  شیخ کی محفل میلادالنبیؐ میں شرکت

دنیا اخبار

راشدہ یعقوب شیخ سابق ایم پی اے کی گورنمنٹ گرلز کالج سیٹلائٹ ٹاؤن میں محفل میلاد النبی ؐ میں شرکت

جھنگ(نامہ نگار ) مذکورہ کالج راشدہ یعقوب شیخ نے 2014 میں بنوایا تھا اس وقت کالج میں 1100 طالبات زیر تعلیم ہیں اس وقت پی پی 126 میں لڑکیوں کے 3 کالج ہیں پہلا برجی چوک گوجرہ روڈ پر 1958 میں تعمیر کیا گیا جبکہ باقی 2 ڈگری کالج شیخ یعقوب گروپ کے دور حکومت میں 2009 میں تعمیر ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں