غفلت پر ڈرائیورپکڑ ا گیا

غفلت پر ڈرائیورپکڑ ا گیا

غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے منروہ کلب چوک کے قریب پولیس نے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے کار سوار وحید اللہ کو قابو کرکے حوالات منتقل کردیااوراس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں