وارڈن سے ہاتھا پائی کرنے والے کے خلاف مقدمہ

وارڈن سے ہاتھا پائی کرنے  والے کے خلاف مقدمہ

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے تیزاب مل چوک کے قریب ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن محمد عمران کی جانب سے کار سوار محمد اشرف کو تیز رفتاری سے کار چلانے پر روکا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) اور کاغذات طلب کرنے پر ملزم کی جانب سے ٹریفک وارڈن سے ہاتھا پائی اور بدتمیزی شروع کردی گئی جس پر پولیس نے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں