گورنمنٹ کالج آف سائنس سمن آباد میں محفل میلاد مصطفی ؐ

گورنمنٹ کالج آف سائنس  سمن آباد میں محفل میلاد مصطفی ؐ

گورنمنٹ کالج آف سائنس سمن آباد میں محفل میلاد مصطفی ؐ کا انعقاد کیا گیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)طالبات نے حضور پاک ؐ کی بارگاہ رسالت میں ہدیہ نعت کے نذرانے پیش کئے ۔پرنسپل ڈاکٹر شوکت علی شاہد، وائس پرنسپل ڈاکٹر اصغر علی بلوچ کی شرکت کی ،مسز شاہدہ شوکت، پرنسپل ایوب ریسرچ کالج ڈاکٹر سائرہ خانم و دیگر اساتذہ کی بھی شرکت کی محفل میلاد میں طالبات نے درود و سلام اور قصیدہ بردہ شریف بھی پڑھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں