5 مزید بھکاری سنٹر منتقل

5 مزید بھکاری سنٹر منتقل

محکمہ سماجی بہبود کی ٹیموں نے شاہرائوں ،چوکوں اور دیگرپبلک مقامات سے گزشتہ روز مزید5مرد وخواتین بھکاریوں کو تحویل میں لے کر سنٹر منتقل کرایا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) اینٹی بیگری سکواڈنے سرسید ٹاؤن، ،ناظم آباد،سوساں روڈ اوردیگر علاقوں میں آپریشن کیا اور پیشہ وربھکاریوں کو پکڑ کر اصلاح کے لئے سنٹر بھجوادیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں