شاپنگ مالز،پلازوں، ریسٹورنٹس اورٹرانسپورٹرز کو 4ہزار روپے جرمانہ

شاپنگ مالز،پلازوں، ریسٹورنٹس  اورٹرانسپورٹرز کو 4ہزار روپے جرمانہ

ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرگزشتہ روز شاپنگ مالز،پلازوں، ریسٹورنٹس اورٹرانسپورٹرز کو 4ہزار روپے جرمانہ کیا جبکہ 221روزمیں اب تک 76لاکھ50 ہزار روپے جرمانہ کیاجاچکا ہے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرگزشتہ روز شاپنگ مالز،پلازوں، ریسٹورنٹس اورٹرانسپورٹرز کو 4ہزار روپے جرمانہ کیا جبکہ 221روزمیں اب تک 76لاکھ50 ہزار روپے جرمانہ کیاجاچکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں