نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- فیصل آباد:وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کا جلسے سے خطاب
  • بریکنگ :- حکومت ملی توملک قرضوں کی دلدل میں پھنساہواتھا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- عمران خان ملکی ترقی وخوشحالی کیلئےکوشاں ہیں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- سابق حکمرانوں نےملکی پیسہ لوٹ کربیرون ملک جائیدادیں بنائیں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- برآمدات میں تیزی سےاضافہ ہورہاہے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- (ن)لیگ دورمیں پاورلومزکوتالےلگےتھے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- دنیانےکورونامیں پاکستان کی اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کوسراہا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- برطانوی وزیراعظم نےماحولیات سےمتعلق عمران خان کےاقدامات کی تعریف کی،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- پوری دنیامیں مہنگائی کا50 سالہ ریکارڈٹوٹ گیا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- 10کروڑلوگوں کوکوروناویکسین لگاچکےہیں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- پیپلزپارٹی ،(ن)لیگ نےاقتدارمیں آکرصرف اپنےبچوں کاسوچا،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- عمران خان اپنےمحلات نہیں غریب کوگھربناکردےرہاہے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- گھروں کےلیے 90ارب کےقرضےمنظورہوچکےہیں،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- یہ لوگ ووٹ کوعزت دینےکی بات کرتےتھے،فرخ حبیب
  • بریکنگ :- 2،2ہزارروپےمیں ووٹ کوعزت دےرہےتھے،فرخ حبیب
Coronavirus Updates

فضائی آلودگی پھیلانے پر کارروائیاں جاری

فضائی آلودگی پھیلانے پر کارروائیاں جاری

دنیا اخبار

ایک سائزنگ یونٹ سیل،تین بھٹے زگ زیگ کے بغیر چلنے پرمالکان پر مقدمات ،دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی ہدایات

فیصل آباد(نیوزرپورٹر،خصوصی رپورٹر) محکمہ ماحولیات کی ٹیم نے فضائی آلودگی پھیلانے پر ایک سائزنگ یونٹ سیل،تین بھٹے زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے پرمالکان کیخلاف مقدمات درج اور مجموعی طور پر 61 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات وسیم احسن چیمہ نے بتایا ٹیموں نے ضلع بھر میں انسپکشن کے دوران ماحول کو آلودہ کرنے اور سموگ کا موجب بننے پر بائی پاس جھنگ روڈپر الفرید سائزنگ یونٹ کو سیل کرادیا جبکہ مختلف علاقوں میں تین بھٹے زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلتے پائے گئے جنکے مالکان کیخلاف مقدمات درج کئے گئے ،چک 7 ج ب میں جناح برکس کو 50 ہزار روپے جرمانہ کرنے کے علاو ہ ازیں پنجاب ہائی ویز اینڈ پٹرولنگ پولیس کو شاہراہوں پر انسداد سموگ آگاہی پھیلانے کی ہدایات جاری کردی گئیں، تفصیل کے مطابق سموگ پھیلنے کے خدشات کے تحت ایس ایس پی پنجاب ہائی ویز اینڈ پٹرولنگ پولیس مرزا انجم کمال کی جانب سے پٹرولنگ پولیس کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ شاہراہوں پر دھواں چھوڑتے ہوئے جانے والی گاڑیوں کو روک کر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرواکر ان کے ڈرائیورز اور مالکان کو پابند کیا جائے کہ وہ ان گاڑیوں کی مرمت کروائیں تاکہ گاڑیوں کے دھویں سے سموگ نہ پھیل سکے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں