گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج آف سائنس میں محفل میلاد
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج آف سائنس میں محفل میلادمنعقد ہوئی
فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)جس میں پرنسپل گرلز ڈگری کالج ایوب ریسرچ سائرہ خانم،پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار وومن غلام محمد آباد پروفیسر ڈاکٹر رفعت عائشہ،مسز فرح فاروق، مسز شاہدہ شوکت،مسز شہلہ اور دیگر پرنسپلز،اساتذہ اور طالبات نے شرکت کی۔