فائرنگ کی ویڈیو وائرل کرنیوالا گرفتار

 فائرنگ کی ویڈیو وائرل کرنیوالا گرفتار

ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل کرنے والا شہری حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) سلیمی چوک کے قریب پولیس نے ہوائی فائرنگ کرکے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے والے بلال کو حراست میں لے لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں