22سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

 22سالہ لڑکی کو مبینہ اغواکے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

22 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے رضوان ٹاؤن کی رہائشی زینب بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کی 22 سالہ بیٹی (الف) گھر کا سودا سلف لینے بازار گئی۔ جسے راستے سے ملزم شفیق نے مبینہ طور پر اغوا کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں