دوران ڈرائیونگ غفلت ٹریکٹر ڈرائیور پکڑا گیا

دوران ڈرائیونگ غفلت ٹریکٹر ڈرائیور پکڑا گیا

دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ٹریکٹر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ملت چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور لطیف کو قابو کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارر وائی شروع کر دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں