مزید7بھکاریوں کو تحویل میں لے لیا

مزید7بھکاریوں کو تحویل میں لے لیا

محکمہ سماجی بہبود کی ٹیموں نے شاہرات وچوکوں اور دیگرپبلک مقامات سے گزشتہ روز مزید7مرد وخواتین بھکاریوں کو تحویل میں لے کر سنٹر منتقل کرایا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)اینٹی بیگری سکوارڈنے گٹ والا ٹول پلازہ،باوا چک سرگودھا روڈ،حاجی آباد ملت چوک،نشاط آباد،ریل بازار اوردیگر علاقوں میں دوران چیکنگ کارروائی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں