ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مزید 5 ہزار جر مانہ
ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرگزشتہ روز شاپنگ مالز،پلازوں، ریسٹورنٹس اورٹرانسپورٹرز کو 5ہزار روپے جبکہ 222 روزمیں اب تک 76لاکھ55 ہزار روپے جرمانہ کیاجاچکا ہے
فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)ٹیموں کی طرف سے روزانہ چیکنگ کا سلسلہ جاری اور خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔