لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے پر امام مسجد گرفتار

لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے  پر امام مسجد گرفتار

لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے امام مسجد کو گرفتار کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تھانہ بلوچنی پولیس نے چک نمبر 70 ج ب میں کارروائی کرتے ہوئے امام مسجد عبدالعزیز کو لاؤڈ سپیکر پر چندہ مانگنے کے الزام میں حراست میں لے لیا جس کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں