سابق رنجش :خاتون کوگھر میں گھس کرتشددکانشانہ بنا دیا

سابق رنجش :خاتون کوگھر میں  گھس کرتشددکانشانہ بنا دیا

سابق رنجش پر خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ لطیف پارک کی رہائشی عاصمہ نے پولیس کو بتایا وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اسی دوران ملزم شہزاد اپنے دیگر مسلح ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں داخل ہوگیا اور سابق رنجش کی بنا پر اسے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شدید زخمی کردیا اورفرار ہوگئے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں