فیکٹری سے سامان ،نقدی چوری کرنے والے پرمقدمہ

فیکٹری سے سامان ،نقدی  چوری کرنے والے پرمقدمہ

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں طارق محمود نے پولیس کو بتایا غوثیہ روڈ پر اس نے ایمبرائیڈری فیکٹری بنا رکھی ہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جہاں علی اصغر اسکے پاس بطور ماسٹر ملازمت کرتا تھا جس نے فیکٹری سے 80 ہزار روپے کے لیڈیز سوٹ، 91 ہزار نقدی 3موبائل اور دیگر قیمتی سامان سمیٹ لیا اور موقع سے فرار ہوگیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں