اے سی کاسبزی ،فروٹ منڈی کاد ورہ

اے سی کاسبزی ،فروٹ منڈی کاد ورہ

اسسٹنٹ کمشنر ضحی شاکر نے سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)انہوں نے اپنی نگرانی میں سبزی منڈی میں سبزیوں و فروٹ کی بولی کے عمل کا جائزہ لیا ،اسسٹنٹ کمشنر نے ا فسروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا سبزی و پھل منڈی کے اطراف صفائی ستھرائی کو مزید بہتربنائیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں