میئر فیصل آباد محمد رزاق ملک سے آل پنجاب اتحاد کونسلر کے وفد کی ملاقات

میئر فیصل آباد محمد رزاق ملک سے آل  پنجاب اتحاد کونسلر کے وفد کی ملاقات

میئر فیصل آباد محمد رزاق ملک سے آل پنجاب اتحاد کونسلر کے وفد کی میئر آفس میونسپل کارپوریشن فیصل آباد میں ملاقات

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)میئر آفس کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی، وفد نے میئر فیصل آباد کو اتحاد کونسلرز کے بنیادی مسائل سے آگاہ کیا جس پر میئر فیصل آباد نے پھر پور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر چیئرمین عاطف کسانہ و لیڈی ممبران میونسپل کارپوریشن بھی موجود تھیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں