ایک شہری میں کورونا کی تصدیق

ایک شہری میں کورونا کی تصدیق

ایک شہری میں کورونا کی تصدیق ، محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ روز313 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ پرفارم ہوئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) جن میں سے 312 کی رپورٹ منفی جبکہ1کی رپورٹ مثبت آئی، ضلع میں ایکٹو کیسز کی تعداد 78 رہ گئی جبکہ سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 44 ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں