کسانوں کی شکایات کے اندراج و ازالہ کیلئے فرٹیلائزر کنٹرول روم فعال

کسانوں کی شکایات کے اندراج و ازالہ کیلئے فرٹیلائزر کنٹرول روم فعال

ضلع بھرمیں کھاد ڈیلرز کی دکانوں پر یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی مقررہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنایا جارہا ہے اور اسسٹنٹ کمشنرز،محکمہ زراعت اور ریونیو افسر فیلڈ میں موجود رہ کر مانیٹرنگ اور اوورچارجنگ کی شکایت پر فوری ایکشن لے رہے ہیں

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی) دکانوں کے باہر نمایاں جگہوں پر کھادوں کے نرخ آویزاں جبکہ کسانوں کی شکایات کے اندراج وازالہ کے لئے فرٹیلائزر کنٹرول روم بھی فعال ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں