فائرنگ سے طالبعلم زخمی

 فائرنگ سے طالبعلم زخمی

تھانہ نشاط آباد کے علاقے نلکہ کوہالہ کا نویں کلاس کا طالبعلم 15 سالہ اذان گلی میں موجود تھا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) اسی دوران موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزموں نے فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں