6پیشہ ورگداگرپولیس کے حوالے

6پیشہ ورگداگرپولیس کے حوالے

محکمہ سماجی بہبودکے اینٹی بیگری سکواڈ نے گزشتہ روز مختلف عوامی مقامات سے 6 پیشہ ور گداگروں کو تحویل میں لیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)جن میں تین مرد اور تین خواتین بھکارن شامل ہیں۔فوکل پرسن اینٹی بیگری آپریشن / سوشل ویلفیئر آفیسر محمد طاہرنے بتایا اینٹی بیگری سکوا ڈنے سمن آباد،بیرون سرینا ہوٹل،بلال چوک، الائیڈ موڑ،بیرون جھنگ بازار، روشن والا بائی پاس سے بھکاریوں کو تحویل میں لے کر حوالہ پولیس کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں