ن لیگ کی تنظیمی میٹنگ آج ہوگی
فیصل آباد سمیت مسلم لیگ(ن)پنجاب کی تنظیمی میٹنگ آج ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگی
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)میٹنگ مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کی زیرصدارت ہوگی ۔ میٹنگ میں فیصل آباد سمیت صوبہ بھر سے ڈویژنل صدور اور جنرل سیکرٹریز شرکت کرینگے۔ ڈویژنل صدور اور جنرل سیکٹریز پارٹی قائد نوازشریف کی جانب سے یونین کونسل سطح کی تنظیم سازی کا جو ٹاسک دیا گیا تھا اسکی رپورٹ پیش کرینگے ۔