2 ملزم گرفتار ، شراب بر آ مد ، مقدمات درج

 2 ملزم گرفتار ، شراب  بر آ مد ، مقدمات درج

2 ملزموں کو حراست میں لے کر شراب برآمد کر لی گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا پولیس نے چک نمبر275 ج ب کے قریب ناکہ بندی کے دوران محمد اقبال کو حراست میں لے کر سولہ لٹر شراب جبکہ تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے مٹھائی والا چوک کے قریب ملزم کاشف کو حراست میں لے کر 28 لٹرشراب برآمد کر لی اوردونوں ملزموں کیخلاف مقدمات بھی درج کئے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں