بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج

بوگس چیک دینے والے    کے خلاف مقدمہ درج

لین دین کے دوران بوگس چیک دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں محمد ابوبکرکو ملزم محمد عمران نے کاروباری لین دین کے دوران 3 لاکھ روپے کا چیک دیا جو بعد میں ڈِس آنر ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں