جماعت اسلامی پی پی 117 کے زونل ذمہ داروں ،یوسی امرا کا اجلاس

 جماعت اسلامی پی پی 117 کے زونل ذمہ داروں ،یوسی امرا کا اجلاس

جماعت اسلامی پی پی 117 کے زونل ذمہ داروں اوریوسی امرا کا اجلاس زونل جنرل سیکرٹری مختارعلی کی زیرصدارت جامع مسجدعثمانیہ باوا چک میں ہوا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر )اجلاس میں زونل نائب امیررائے عمرفاروق،محمدعمران،رائے مجیب الرحمن ، لیاقت علی، امجدقیوم،مصوراقبال اوردیگر تھے ۔ اجلاس میں گزشتہ ماہ کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیاگیا اورآئندہ کی پلاننگ کی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں