10سالہ لڑکے کی سیم نالے سے نعش برآمد
جڑانوالہ روڈ اشفاق ملز کے قریب سیم نالے سے نامعلوم 10سالہ لڑکے کی نعش برآمد ہوئی
جڑانوالہ،مکوآنہ(نمائندہ دنیا)ریسکیو1122کے اہلکاروں نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر نعش کو سیم نالے سے نکال کر پولیس چوکی مکوآنہ کے حوالے کردیا ۔