پینسرہ :نامعلوم افراد نے نوجوان قتل کردیا

پینسرہ :نامعلوم افراد  نے نوجوان قتل کردیا

چک نمبر 67ج ب سدھار کا رہائشی سجاد ولد چراغ گھر میں موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے دستک دی اوردروازہ کھولنے پر فائر مار دیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا

پینسرہ (نمائندہ دنیا)چک نمبر 67ج ب سدھار کا رہائشی سجاد ولد چراغ گھر میں موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے دستک دی اوردروازہ کھولنے پر فائر مار دیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں