حالات کے ستائے60 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

حالات کے ستائے60 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

حالات کے ستائے 60سالہ شخص نے پھندے سے جھول کر موت گلے لگا لی

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )معلوم ہواہے کہ نواحی چک نمبر424ج ب کا نوازحسن لوگوں کامقروض تھااور اسی وجہ سے پریشانی کی زندگی بسر کر رہاتھاجس نے حالات سے تنگ آکرکھیتوں میں جاکراپنے گلے میں پھندا ڈال لیااوردرخت سے جھول گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں