قومی ووٹرز ڈے کے موقع پرکل آگاہی سیمینارہوگا

قومی ووٹرز ڈے کے موقع  پرکل آگاہی سیمینارہوگا

قومی ووٹرز ڈے کے موقع پرڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام ضلع کونسل کے جناح ہال میں کل دن گیارہ بجے آگاہی سیمینارکا انعقاد کیا جائیگا

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جس میں ڈپٹی کمشنر شاہد عباس جوئیہ بطور مہمان خصوصی جبکہ ڈی پی او، چیئر مین ضلع کونسل ، چیف آفیسر ضلع کونسل، سی ای او ایجوکیشن سمیت دیگرشرکت کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں