ڈاکوئوں نے کباڑیئے کولوٹ لیا

ڈاکوئوں نے کباڑیئے کولوٹ لیا

چک نمبر92ج ب کا شبیرحسین کباڑ کی دکان اڈا 83پلی ج ب سے بند کر موٹر سائیکل پر گاؤں جا رہاتھا راستے میں اسے ڈاکوئوں نے لوٹ لیا

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا ) چک نمبر92ج ب کا شبیرحسین کباڑ کی دکان اڈا 83پلی ج ب سے بند کر موٹر سائیکل پر گاؤں جا رہاتھا راستے میں اسے ڈاکوئوں نے لوٹ لیا ۔تھانہ صدر کو واردات سے آگاہ کر دیاگیا تاحال مقدمے کا اندراج نہیں ہو سکا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں