اوباش کی دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج

اوباش کی دوشیزہ سے زیادتی  کی کوشش،مقدمہ درج

اوباش نوجوان کی گھر میں گھس کر دوشیزہ سے زیادتی کی کوشش

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )معلوم ہواہے کہ محلہ قادری دربارکی بشریٰ بی بی نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاکہ اس کی جواں سالہ بیٹی(ع)گھر میں اکیلی موجود تھی کہ شعیب اس کے گھر گھس گیا اور دوشیزہ سے زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کر نے لگا جس کی چیخ و پکار سن کر اہل محلہ جمع ہو گئے جنہیں دیکھ کر ملزم موقع سے فرارہو نے میں کامیاب ہو گیا سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں