پیرمحل:گودام پرچھاپہ 200بوری کھاد برآمد

پیرمحل:گودام پرچھاپہ 200بوری کھاد برآمد

محمد طارق زراعت آفیسرنے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ رانا موضع درگئی پور میں کھاد کے گودام پر چھاپہ مار کر...

پیرمحل (نمائندہ دنیا )سٹاک کی گئی 200بوری برآمد کرکے یوریا کھاد قبضہ میں لے کر حکومتی نرخ پر کسانوں کو سیل پوائنٹ بنواکر اپنی نگرانی میں سیل کروادی انہوں نے دکاندارکو 20ہزارروپے جرمانہ عائد کرکے موقع پر وصول کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں