گوجرہ:موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ،نوجوان زخمی

گوجرہ:موٹرسائیکل سواروں  کی فائرنگ،نوجوان زخمی

سا بق رنجش کی بنا پر دو افراد نے فا ئرنگ کرکے نوجوان کو شدید زخمی کردیا

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 415 ج ب چندرکے کا گلفا م وڑا ئچ موٹر سا ئیکل پر گا ؤ ں کی طرف جا رہا تھا کہ اسکا سامنا گاؤ ں مذکور کے موٹر سا ئیکل سوار وقاص واہلہ اور طیب واہلہ سے ہو گیا جس پر وقاص نے فا ئرنگ شروع کردی جس کے نتیجہ میں گلفام زخمی ہو گیا ۔جبکہ ملزم فرارہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں