کروڑوں روپے مالیت کی اراضی واگزار،متاثرین کااحتجاج

کروڑوں روپے مالیت کی اراضی  واگزار،متاثرین کااحتجاج

کنٹونمنٹ بورڈ ایریا میں محکمہ مال کی 6کنال سے زائد اراضی واگزار کرائی جس کی مالیت کروڑوں روپے ہے

شورکوٹ چھاؤنی ( نمائندہ دنیا) آپریشن کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ فضل عباس اور ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈمنصور عالم خان نے کی اس دوران پولیس نفری بھی موجود تھی جبکہ متاثرین اس موقع پر احتجاج کرتے رہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں