نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ سندھ کاوزیراعلیٰ پنجاب کوٹیلیفون
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ سندھ کاانارکلی دھماکے پرافسوس کا اظہار
  • بریکنگ :- قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہے، وزیراعلیٰ سندھ
  • بریکنگ :- اللہ تعالیٰ ملک اورعوام کوحفظ و امان میں رکھے، وزیراعلیٰ سندھ
Coronavirus Updates

وزیر مملکت نے عطیہ کی گئی انجیو گرافی مشین کا افتتاح کردیا

وزیر مملکت نے عطیہ کی گئی انجیو  گرافی مشین کا افتتاح کردیا

وزیر مملکت انفارمیشن فرخ حبیب نے عطیہ کی گئی انجیو گرافی مشین کا افتتاح کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر )اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر حامد سعید اور ایم ایس ڈاکٹر عباس بلوچ ، ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ساجد بھی موقع پر موجود تھے ، شہریوں کا کہنا تھا انجیوگرافی مشین ہسپتال کیلئے انتہائی ضروری تھی جس سے ہزاروں مریضوں کو انجیوگرافی ٹیسٹ کیلئے سہولت ملے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں