نہرمیں چھلانگ لگانے والی 75سالہ خاتون کو بچالیا گیا

نہرمیں چھلانگ لگانے والی  75سالہ خاتون کو بچالیا گیا

نہر میں چھلانگ لگانے والی 75سالہ خاتون کو بچالیاگیا

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا )تفصیلات کے مطابق نواحی چک نمبر334ج ب کے قریب نہر جھنگ برانچ میں 75سالہ خاتون نامعلوم وجوہات کی بنا پر کود گئی جسے موقع پرموجود افراد نے جدوجہد کر کے نیم بے ہوشی کی حالت میں نہر سے نکال لیا اطلا ع ملنے پر تھانہ نواں لاہور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور خاتون کو رورل ہیلتھ سنٹر نواں لاہور منتقل کر دیاگیا ۔ایک اطلاع کے مطابق معمولی ہوش آنے پر خاتون نے اپنا نام صابراں بی بی زوجہ انور بتایاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں