مخالفین کی فائرنگ،نوجوان زخمی کتے نے معمرشخص کوکاٹ لیا

مخالفین کی فائرنگ،نوجوان زخمی  کتے نے معمرشخص کوکاٹ لیا

مخالفین کی اندھا دھند فائرنگ سے نوجوان زخمی، آوارہ کتے کا شکار معمر شخص ہسپتال پہنچ گیا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )بتایا گیا ہے کہ تھانہ لنڈیانوالہ کے نواحی گاؤں 649گ ب کا نوجوان مدثر ولد ریاست علی گھر سے موٹر سائیکل پر سوار کھیتوں کی جانب جا رہا تھا کہ راستہ میں گھات لگائے مخالفین نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا علاوہ ازیں فیصل آباد روڈ حسن ٹریول کے قریب واقع نجی سکول کے باہر ریڑھی بان خادم حسین کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں