واٹر سپلائی کے غیر قانونی کنکشنز و نادہندگان کیخلاف کارروائی

واٹر سپلائی کے غیر قانونی کنکشنز  و نادہندگان کیخلاف کارروائی

چیف آفیسر محمد زوہیر کا شہر کے مختلف علاقوں میں واٹر سپلائی کے غیر قانونی کنکشنز و نادہندگان کے خلاف کارروائی

کمالیہ ( نمائندہ دنیا )تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر محمد زوہیر نے واٹر سپلائی کے نادہندگان کے خلاف کارروائی کی اور کہا واٹر سپلائی کے نادہندگان و غیر قانونی واٹر سپلائی کنکشن کے خلاف آپریشن جاری رکھا جائے گا ۔ ایسے صارفین جنہوں نے اپنے واجبات جمع نہیں کروائے وہ فوری طور پر جمع کروائیں بصورت دیگر کنکشن منقطع ہونے کے ساتھ ساتھ قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں